قرآنی صیغہ

تُوَلُّوْا

· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 115 · پارہ 1

پارہ
1
آیت
پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 115
اصل صورت
تُوَلِّیُوْنَ بروزن تُصَرِّفُوْنَ
اصلی حروف
و ، ل ، ی
صیغہ
جمع مذکر حاضر
مصدری معنی
متوجہ ہونا ، رخ پھر جانا
باب
تَفْعِیْلٌ
سہ اقسام
فعل مضارع مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مزید فیہ
ہفت اقسام
لفیف مفروق
قاعدہ
ناقص کا خَشُوْا والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: یاء مضموم ماقبل مکسور اور مابعد واؤ جمع ہونے کی وجہ سے یاء کی حرکت ماقبل کو دے کر یاء کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرا دیا تو تُوَلُّوْنَ ہوگیا۔ پھر اَیْنَمَا اسم شرط کی وجہ سے آخر سے نون اعرابی بھی گرگیا تو تُوَلُّوْا ہوگیا۔

پارہ 1 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں