قرآنی صیغہ

قَضٰٓی

· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 117 · پارہ 1

پارہ
1
آیت
پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 117
اصل صورت
قَضَیَ بروزن ضَرَبَ
اصلی حروف
ق ، ض ، ی
صیغہ
واحد مذکر غائب
مصدری معنی
فیصلہ کرنا
باب
ضَرَبَ یَضْرِبُ
سہ اقسام
فعل ماضی مطلق مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
ناقص یائی
قاعدہ
ناقص کا دَعَا والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: یاء متحرک ماقبل حرف مفتوح ہونے کی وجہ سے یاء کو الف سے بدلا تو قَضٰٓی ہوگیا۔

پارہ 1 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں