قرآنی صیغہ
اَضْطَرُّ
· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 126 · پارہ 1
- پارہ
- 1
- آیت
- پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 126
- اصل صورت
- اَضْتَرِرُ بروزن اَجْتَنِبُ
- اصلی حروف
- ض ، ر ، ر
- صیغہ
- واحد متکلم
- مصدری معنی
- مجبور کرنا
- باب
- اِفْتِعَالٌ
- سہ اقسام
- فعل مضارع مثبت معروف
- شش اقسام
- ثلاثی مزید فیہ
- ہفت اقسام
- مضاعف ثلاثی
- قاعدہ
- باب افتعال کے فاء کلمہ میں ض آنے کی وجہ سے تائے افتعال کو ط سے بدلا تو اَضْطَرِرُ ہوگیا۔ پھر مضاعف کا مَدَّ والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: دو حروف ہم جنس متحرک ماقبل حرف متحرک ہونے کی وجہ سے پہلے حرف کی حرکت کو حذف کرکے دونوں حروف کا ادغام کردیا تو اَضْطَرُّ ہوگیا۔