قرآنی صیغہ
اَرِنَا
· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 128 · پارہ 1
- پارہ
- 1
- آیت
- پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 128
- اصل صورت
- اَرْءِیْ بروزن اَکْرِمْ
- اصلی حروف
- ر ، ء ، ی
- صیغہ
- واحد مذکر حاضر
- مصدری معنی
- دکھانا
- باب
- اِفْعَالٌ
- سہ اقسام
- فعل امر حاضر معروف
- شش اقسام
- ثلاثی مزید فیہ
- ہفت اقسام
- مہموز العین ، ناقص یائ
- قاعدہ
- مہموز کا یَسَلُ والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: ہمزہ متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہونے کی وجہ سے ہمزہ کی حرکت ماقبل کو دے کر پھر ہمزہ کو گرا دیا اور امر کی وجہ سے آخر سے حرف علت بھی گر گیا تو اَرِ ہوگیا۔