قرآنی صیغہ
وَقُلِ
التوبة · آیت 105 · پارہ 11
- پارہ
- 11
- آیت
- 105
- سورہ
- التوبة
- اصل صورت
- اُقْوُلُ
- اصلی حروف
- ق،و،ل
- صیغہ
- واحد مذکر حاضر
- مصدری معنی
- کہنا
- باب
- نَصَرَ یَنْصُرُ
- سہ اقسام
- فعل امر حاضر معروف
- شش اقسام
- ثلاثی مجرد
- ہفت اقسام
- اجوف واوی
- قاعدہ
- اصل میں أُقْوُلُ تھا۔ قاعدہ ۔واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر أقُوْلُ ہوگیا جب امر بنائیں گے تو ہمزہ گر جائے گا کیونکہ فاء کلمہ متحرک ہے تو قُوْلُ ہوگیا امر آخر کو ساکن کرتا ہے تو قُوْلْ ہوگیا اجتماع ساکنین کی وجہ سے واو حرف علت گر گیا تو قل ہوا