قرآنی صیغہ

يَزِيغُ

التوبة · آیت 117 · پارہ 11

پارہ
11
آیت
117
سورہ
التوبة
اصل صورت
یَزِیْغُ بروزن یضرب
اصلی حروف
ز،ی،غ
صیغہ
واحد مذکر غائب
مصدری معنی
پھرجانا۔ٹیڑھا ہونا
باب
ضَرَبَ یَضْرِبُ
سہ اقسام
فعل مضارع مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
اجوف یائی
قاعدہ
اصل میں یَزْیِغُ تھا قاعدہ واو اور یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے اس قانون کے مطابق یَزِیْغ ہوگیا

پارہ 11 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں