قرآنی صیغہ
يَلُونَكُم
التوبة · آیت 123 · پارہ 11
- پارہ
- 11
- آیت
- 123
- سورہ
- التوبة
- اصل صورت
- یَوْلِیُوْنَکُمْ
- اصلی حروف
- و،ل،ی
- صیغہ
- جمع مذکر غائب
- مصدری معنی
- قریب ہونا
- باب
- ضَرَبَ یَضْرِبُ
- سہ اقسام
- فعل مضارع مثبت معروف
- شش اقسام
- ثلاثی مجرد
- ہفت اقسام
- لفیف مفروق
- قاعدہ
- اصل میں یَوْلِیُوْلَکُمْ تھا قاعدہ وہ واو جو علامت مضارع مفتوح اور فتحہ کے درمیان یا علامت مضارع مفتوح اور کسرہ کے درمیان میں واقع ہو اسے حذف کرنا واجب ہے پھر یَلِیُوْکمْ ہوا پھر قاعدہ لگا کہ لام کلمے میں یاء مضموم ہو ماقبل مکسور ہو اس کے بعد واو جمع ہو تو یاء کی حرکت ماقبل کو دیکر یاء کو حذف کرنا واجب ہے پھر يَلُونَكُم ہوگیا