قرآنی صیغہ

جِئْنَـٰكَ

الحجر · آیت 63 · پارہ 14

پارہ
14
آیت
63
سورہ
الحجر
اصل صورت
جَیِئْنَا
اصلی حروف
ج،ی،أ
صیغہ
جمع متکلم
مصدری معنی
آنا
باب
ضَرَبَ یَضْرِبُ
سہ اقسام
فعل ماضی مطلق مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
اجوف یائی,مہموز اللام
قاعدہ
واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر جَاأْنَا ہوا پھراجتماع ساکنین کی وجہ الف گرگیا پھر قاعدہ لگا جب اجوف کا عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرجائے اور مضارع مکسور العین ہو تو اس کے فاء کلمے کو کسرہ دیں گے ۔۔ پھر جِئْنا ہوا۔۔

پارہ 14 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں