قرآنی صیغہ

جِئْتُمْ

مريم · آیت 89 · پارہ 16

پارہ
16
آیت
89
سورہ
مريم
اصل صورت
ْجَیَئْتُم
اصلی حروف
ج،ی،أ
صیغہ
جمع مذکر حاضر
مصدری معنی
آنا
باب
ضَرَبَ یَضْرِبُ
سہ اقسام
فعل ماضی مطلق مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
اجوف یائی,مہموز اللام
قاعدہ
واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر جاءْتُمْ ہوا اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف ساقط ہوگیا پھر جَئْتُمْ ہوا پھر دوسرا قانون لگا کہ جب اجوف کا عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے ساقط ہو جائے اور مضارع مکسور العین ہو تو فا کلمے کو کسرہ دیں گے پھر جِئْتُمْ ہوا۔۔

پارہ 16 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں