قرآنی صیغہ
فَكَسَوْنَا
المؤمنون · آیت 14 · پارہ 18
- پارہ
- 18
- آیت
- 14
- سورہ
- المؤمنون
- اصل صورت
- کَسَیُوْنا
- اصلی حروف
- ک،س،ی
- صیغہ
- جمع متکلم
- مصدری معنی
- پہنانا
- باب
- ضَرَبَ یَضْرِبُ
- سہ اقسام
- فعل ماضی مطلق مثبت معروف
- شش اقسام
- ثلاثی مجرد
- ہفت اقسام
- ناقص یائی
- قاعدہ
- واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر کَسَاوْنا ہوا پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف ساقط ہوگیا پھر کَسَوْنا ہوا