قرآنی صیغہ

أَرَدْنَ

النور · آیت 33 · پارہ 18

پارہ
18
آیت
33
سورہ
النور
اصل صورت
أَرْوَدْنَ
اصلی حروف
ر،و،د
صیغہ
جمع مؤنث غائب
مصدری معنی
ارادہ کرنا
باب
اِفْعَالٌ
سہ اقسام
فعل ماضی مطلق مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مزید فیہ
ہفت اقسام
اجوف واوی
قاعدہ
واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر أَرَوْدْنَ ہوا پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے واو گرگیا پھر أَرَدْنَ ہوا

پارہ 18 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں