قرآنی صیغہ

لم يَكَدْ

النور · آیت 40 · پارہ 18

پارہ
18
آیت
40
سورہ
النور
اصل صورت
یَکْوُدُ
اصلی حروف
ک،و،د
صیغہ
واحد مذکر غائب
مصدری معنی
معلوم ہونا
باب
نَصَرَ یَنْصُرُ
سہ اقسام
فعل جحد بلم معروف
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
اجوف واوی
قاعدہ
لم کی وجہ سے آخر ساکن ہوا پھر لَمْ یَکْوُدْ ہوا پھر دوسرا قانون لگا واو یا یاء کا ما قبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر لَمْ یَکُوْدْ ہوا پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے واو گرگیا پھر لَمْ یَکُدْ ہوا۔۔

پارہ 18 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں