قرآنی صیغہ

مُّنِيرًا

الفرقان · آیت 61 · پارہ 19

پارہ
19
آیت
61
سورہ
الفرقان
اصل صورت
مُنْوِرًا
اصلی حروف
ن،و،ر
صیغہ
واحد مذکر
مصدری معنی
روشن کرنا
باب
اِفْعَالٌ
سہ اقسام
اسم فاعل
شش اقسام
ثلاثی مزید فیہ
ہفت اقسام
اجوف واوی
قاعدہ
واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر مُنِوْرًا ہوا پھر دوسرا قانون لگا واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے پھر مُنِیْرًا ہوا

پارہ 19 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں