قرآنی صیغہ

مُّنِيبٍ

سبإ · آیت 9 · پارہ 22

پارہ
22
آیت
9
سورہ
سبإ
اصل صورت
مُنْوِبٗ
اصلی حروف
ن،و،ب
صیغہ
واحد مذکر
مصدری معنی
رجوع کرنا
باب
اِفْعَالٌ
سہ اقسام
اسم فاعل
شش اقسام
ثلاثی مزید فیہ
ہفت اقسام
اجوف واوی
قاعدہ
واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر مُنِوْبُ ہوا پھر دوسرا قانون لگا واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے پھر مُنِیْبُ ہوا

پارہ 22 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں