قرآنی صیغہ

لَا تُطِعْهُ

العلق · آیت 19 · پارہ 30

پارہ
30
آیت
19
سورہ
العلق
اصل صورت
تُطْوِعُ
اصلی حروف
ط،و،ع
صیغہ
واحد مذکر حاضر
مصدری معنی
پیروی کرنا
باب
اِفْعَالٌ
سہ اقسام
فعل نہی معروف
شش اقسام
ثلاثی مزید فیہ
ہفت اقسام
اجوف واوی
قاعدہ
واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر تُطِوْعُ ہوا پھر قاعدہ لگا واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے پھر تُطِیْعُ ہوا لائے نہی کی وجہ سے آخر ساکن ماقبل بھی ساکن پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے یاء ساقط ہوگئی پھر تُطِعْ ہوا

پارہ 30 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں