قرآنی صیغہ
بَآءُوْا
· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 61 · پارہ 1
- پارہ
- 1
- آیت
- پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 61
- اصل صورت
- بَوَءُوْا بروزن نَصَرُوْا
- اصلی حروف
- ب ، و ، ء
- صیغہ
- جمع مذکر غائب
- مصدری معنی
- لوٹنا
- باب
- نَصَرَ ، یَنْصُرُ
- سہ اقسام
- فعل ماضی مطلق مثبت معروف
- شش اقسام
- ثلاثی مجرد
- ہفت اقسام
- اجوف واوی ، مہموز اللام
- قاعدہ
- اجوف کا قَالَ والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: واؤ متحرک ماقبل حرف مفتوح ہونے کی وجہ سے واؤ کو الف سے بدلا تو بَآءُوْا ہوگیا۔