
جامع الدروس العربیة حصہ دوم
شیخ مصطفی غلايینی
نحو عربی Free PDF
About this book
ایک لبنانی مصنف، شاعر، اور صحافی، ہیں جن کی کتابیں اسلامی فلسفہ اور عربی زبان پر مشتمل ہیں۔ بیروت میں پیدا ہوئے تھے۔
"جامع الدروس العربیة" یہ کتاب نحو، صرف، اور بلاغت کے اصولوں پر مشتمل ہے اور عربی گرامر کو آسان، منظم اور تفصیلی انداز میں بیان کرتی ہے۔
مصنف نے اس کتاب میں نہایت سادہ زبان میں عربی قواعد کو پیش کیا ہے، تاکہ مبتدی سے لے کر اعلیٰ درجے تک کے طلبہ اس سے استفادہ کر سکیں۔
یہ کتاب تین حصوں میں تقسیم ہے، جن میں عربی زبان کے مختلف موضوعات کو مرحلہ وار بیان کیا گیا ہے۔
مسائل کو مثالوں کے ذریعے سمجھایا گیا ہے تاکہ طلبہ کو قواعد کے عملی استعمال میں آسانی ہو۔
کتاب مدارس، جامعات، اور عربی زبان کے شائقین کے لیے نہایت مفید اور جامع حوالہ ہے۔