
نحوی اصطلاحات
مولانا حاجی نوشاد بن دلاور خان مدنی
نحو اردو Free PDF
About this book
علم نحو کی بنیادی اصطلاحات پر مشتمل کتاب جو نحو پڑھنے والے سبھی درجات کے طلبا کے لیے یکساں مفید ہے۔
عام طور پر امتحان کے ایام میں پرچہ دینے جاتے وقت طلبا کوشش کرتے ہیں کہ ایک بار تعریفات دیکھ لیں لیکن تعریفات متفرق جگہ ہونے کی وجہ سے دیکھنا دشوار ہوتا ہے لیکن یہ کتاب اس مرحلے کو اسان کر دیگی۔
اس کتاب کی خاص بات یہ بھی ہے کہ اس کتاب میں تمام اسماء کی تعریفات اسماء کے ضمن میں افعال کی تعریفات افعال کے ضمن میں اور حروف کی تعریفات حروف کے ضمن میں ہیں جس کی وجہ سے تلاش کرنا نہایت اسان ہے