ہدایة الصرف
مفتی اکمل صاحب
صرفاردوFree PDF
About this book
کتاب کا نام:
مصنف کا نام:
کتاب کا تعارف: اس میں علم صرف کی تقریبا تمام اہم و کثیر الاستعمال اصطلاحات اور جن جن مقامات پرتقسیم وغیرہ کے سلسلے میں بات طویل ہوگئی وہاں انتہائی عام فہم انداز میں درج کی گئی ہیں۔
تقریبا تمام ابواب سے صرف صغیر بھی لکھی گئی ہیں نیز ہر باب کی صغیر کے تحت دیگر مصادر بھی تحریر کر دئے گئے تاکہ مزید مشق کروائی جاسکے۔ اور قوانین میں بھی اہم و کثیر الاستعمال قوانین کو عام فہم انداز میں بمع امثلہ ذکر کیا گیا ہے۔