تعلیلات خادمیہ
حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ
صرفاردوFree PDF
About this book
یہ کتاب جامع قوانین اور مفصل تعلیلات پر مشتمل ہے۔ تعلیل کا حوالہ اور قاعدہ نمبر کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ سب سے پہلے صحیح اِس کے بعد مہموز ، مضاعف اور آخر میں معتل کے قواعد کو ذکر کیا گیا۔