تعلیم الصرف
حافظ محمد عبد الستار سعیدی
صرفعربیFree PDF
About this book
یہ رسالہ ایک مقدمہ چار ابواب اور ایک تکملہ پر مشتمل ہے۔ مقدمہ میں سہ اقسام ، شش اقسام ، ہفت اقسام اور دوازده اقسام وغیرہ صرفی اصطلاحات کو بیان کیا گیا ہے۔ جبکہ باب اول میں دوازدہ اقسام کی گردانیں ، باب دوم میں دوازدہ اقسام کی بِنائیں ، باب سوم میں ابواب کی تفصیل ، باب چهارم میں چند مشکل ابواب کی مکمل گردانیں مع تعلیلات اور تکملہ میں ماضی کی اقسام ستہ کی گردانیں ذکر کی گئی ہیں۔