ہمارے جامع اسلامی کورسز کو دریافت کریں اور منظم سیکھنے کے راستوں کے ذریعے اسلام کی اپنی سمجھ کو بڑھائیں۔

پیارے آقا ﷺ کی شان و عظمت کا ایک عنوان "معجزات مصطفی ﷺ" بھی ہے ۔ اور معجزات مصطفی ﷺ میں سب سے عظیم معجزہ " معراج مصطفی ﷺ" ہے ۔ کیونکہ شب معراج حضور علیہ الصلوۃ والسلام اس مقام پر پہنچے کہ جس مقام پر مخلوقات میں سے کوئی نہیں پہنچ سکا ۔ اللہ پاک نے اس رات اپنے محبوب ﷺ کو قرب خاص میں بلا کر انوار و تجلیات اور معرفت کے خزانے بھی عطا فرمائے اور اپنے دیدار کی نعمت سے بھی مشرف فرمایا ۔

پیارے مصطفی ﷺ کی پسندیدہ غذاٸیں

اِس کورس میں آپ سیکھیں گے: 👈 افتعال کے قواعد سمجھیے 👈 مہموز کے قواعد سمجھیے 👈 مضاعف کے قواعد سمجھیے 👈 مثال کے قواعد سمجھیے 👈 اجوف کے قواعد سمجھیے 👈 ناقص کے قواعد سمجھیے 👈 لفیف کے قواعد سمجھیے

اِس کورس میں آپ سیکھیں گے: 👈 اسم فاعل و صفت مشبہ سمجھیے 👈 اسم مفعول سمجھیے 👈 اسم ظرف سمجھیے 👈 اسم آلہ سمجھیے 👈 اسم تفضیل و مبالغہ سمجھیے

اِس کورس میں آپ سیکھیں گے: 👈فعل ماضی سمجھیے 👈فعل مضارع سمجھیے 👈فعل نفی جحد بِلَم سمجھیے 👈فعل امر سمجھیے 👈فعل نہی و تعجب سمجھیے 👈فعل نفی تاکید بِلَن سمجھیے 👈فعل مؤکد سمجھیے

اِس کورس میں آپ سیکھیں گے 👈 ثلاثی مجرد کے ابواب سمجھیے 👈 ثلاثی مزید فیہ کے ابواب سمجھیے 👈 رباعی کے ابواب سمجھیے 👈 خماسی کے اوزان سمجھیے