کورس کا جائزہ
نبی کریم ﷺ کی سیرت مبارکہ کا ہر پہلو ہی انتہائی حسین اور دلکش ہے ۔ اب ہم اپنے کورس کے اس مرحلے میں سرکار ﷺ کی حیات مبارکہ کے بڑے ہی اہم موضوع پر کلام کرنے جارہے ہیں ۔ ہمیں گھومنے کا ، سیر و تفریح کا بڑا شوق ہوتا ہے ، ایک جگہ دیکھ لی اب دوسری جگہ جانے کی خواہش لیکن مقصد ہمارا عمومی طور پر نظارے کرنا، آب وہوا کی تبدیلی ، ذہنی تھکاوٹ کی دوری ہوا کرتی ہے ۔ آئیں جس ذات کے لئے کائنات کی تخلیق ہوئی ، جو مقصود کائنات ہیں ان کے سفر کیسے ہوا کرتے تھے اس بارے میں جانتے ہیں ۔
آپ کیا سیکھیں گے
کورس کی پیشرفت
مکمل0%
ابواب
3کوئز
3مدت
10 گھنٹےسطح
درمیانہسوال پوچھیں
کیا آپ کے کوئی سوالات ہیں؟ ہمارے اساتذہ سے پوچھیں۔
