کورس کا جائزہ
جرت کے تیسرے سال پیش آنے والا عظیم معرکہ غزوۂ اُحد اسلامی تاریخ کا ایک نہایت اہم باب ہے۔ "اُحد" مدینہ منورہ کے قریب واقع ایک پہاڑ کا نام ہے، جہاں حق و باطل کے درمیان ایک یادگار اور سبق آموز جنگ لڑی گئی۔
یہ صرف ایک جنگ نہیں تھی، بلکہ ایمان، اطاعت، صبر، قربانی اور حکمت کا عملی درس تھا۔ اس معرکے میں مسلمانوں کو وقتی آزمائش کا سامنا کرنا پڑا، مگر اس کے اندر پوشیدہ اسباق قیامت تک آنے والی امت کے لیے مشعلِ راہ بن گئے۔
🔹 آخر غزوۂ اُحد کا سبب کیا بنا
🔹 کن وجوہات کی بنا پر وقتی طور پر حالات بدلے؟
🔹 حضور نبی کریم ﷺ کی قیادت میں کون سے عظیم اسباق ملتے ہیں؟
🔹 آج ہم اپنی زندگی میں ان تعلیمات کو کیسے نافذ کر سکتے ہیں؟
انہی سوالات کے جامع اور ایمان افروز جوابات کے لیے ہم آپ کے لیے پیش کر رہے ہیں:
🌟 *"غزوۂ اُحد کورس"* 🌟
یہ کورس آپ کو نہ صرف آپ کی معلومات میں اضافہ کرے گا بلکہ ایمان کی حلاوت ، عمل کی مضبوطی اور سیرتِ مصطفی ﷺ سے گہرا تعلق بھی قاٸم کرے گا۔
📱 سیرت کی دنیا ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے کہ وہ اس کورس کے ذریعے اپنے علم اور عمل دونوں کو بہتر بنائیں۔
آٸیں اس کورس کا آغاز کرتے ہیں
آپ کیا سیکھیں گے
کورس کی پیشرفت
سوال پوچھیں
کیا آپ کے کوئی سوالات ہیں؟ ہمارے اساتذہ سے پوچھیں۔
