متعلقہ سوالات
نحو
1
،ما قاءمان الزیان ، مبتدا قسمثانی کیوں نہیں ھے
20 فروری، 2025ابوبکر طاھر
جواب دہندہ
مبتدا کی قسم ثانی بننے کے لیے ضروری ہے کہ صفت کا صیغہ اسم ظاہر کو رفع دے لیکن یہاں قائمان الزیدان کو رفع نہیں دے رہا اس وجہ سے یہ مبتدا کی قسم ثانی نہیں بن سکتی