متعلقہ سوالات
صرف
1
آخر اصل میں کیا تھا اس کی صرفی تحقیق بتا دیں
19 دسمبر، 2024Abu Muawiya Kaleem ullah attari
جواب دہندہ
آخر اصل میں أَأْخر تھا
قاعدہ
اگر کسی کلمہ میں دو ہمزہ آجائیں اور دوسرا ساکن ہو تو اسے ماقبل حرف کی حرکت کے مطابق حرفِ علت سے بدلنا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت دوسرے ہمزہ کو الف سے بدلا تو آخر ہو گیا