متعلقہ سوالات
نحو
1
آپ کے سوالات میں ایک سوال پوچھ آگیا ہے کہ فرضیتہ کا باب کیا ہے ۔۔ جس کے جواب میں آپ نے لکھا کے باب نہیں ہوتا اس کی کیا وجہ ہے کہ باب نہیں
30 جولائی، 2025Aina Qurat
جواب دہندہ
در اصل یہ صیغہ مصدر صناعی ہے
مصدر صناعی جامد اسم مشتق وغیرہ سے بنتا ہے
اور بنانے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ کسی اسم کے آخر میں یاء مشدد لگا دیتے ہیں تو مصدر معنی حاصل ہو جاتے ہیں
اب اس کا باب کیسے بنے گا کونسا اس سے افعال وغیرہ مشتق ہو رہے ہیں