متعلقہ سوالات
صرف
1
أعوذ صیغہ کی صرفی تحقیق
8 اکتوبر، 2024Usaid Raza
جواب دہندہ
اعوذ صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں أَعْوُذُ تھا
قاعدہ نمبر 2
واو یا یاء کا ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو ان کی حرکت مَاقبل کو دینا واجب ہے اور اگر يہ حرکت فتحہ ہو تو واو یا یا کو الف سے بدلنا بھی واجب ہے
اس قاعدے کے تحت واؤ کی حرکت ما قبل عین کی طرف نقل کر دی