متعلقہ سوالات
نحو
1
أمکرم بکر ضیفۃ کی ترکیب
8 اکتوبر، 2024Areeba Nawaz
جواب دہندہ
ھمزہ استفہامیہ
مکرم اسم فاعل مبتدا کی قسم ثانی
بکر فاعل و قائم مقام خبر
ضیف مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ
مبتدا کی قسم ثانی قائم مقام خبر اور مفعول بہ سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ہوا