متعلقہ سوالات
نحو
1
"أ قائم زید" کی نحوی تحقیق
1 نومبر، 2024Ain ul noor 
جواب دہندہ
أ لفظ موضوع مفرد حرف غیر عامل مبنی مبنی علی الفتح
قائم لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت مرفوع بوجہ مبتدا ہونے کے
زید لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت مرفوع بوجہ فاعل ہونے کے