متعلقہ سوالات
صرف
1
إعادة كى اصل اور اس میں کیا قاعدہ جاری ہوا ہے؟
6 نومبر، 2024Farhan Ali46
جواب دہندہ
اعادۃ اصل میں اعواد تھا
قاعدہ
بابِ "افعال" اور "اِسْتِفْعَالٌ" کے مصدر میں عین کلمہ کی جگہ اگر واو یا یاء ہو تو واو یا یاء کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کر کے واؤ اور یا کو الف سے بدل کر حذف کریں اور اس کے عوض آخر میں تاء کا اضافہ کر دیں
مذکورہ بالا قاعدہ جاری ہوا