متعلقہ سوالات
نحو
1
إن من اشعر حكمة اس كا تر كيب
21 اکتوبر، 2024Md Imran عمران
جواب دہندہ
ان حرف مشبہ بالفعل
من الشعر جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر مقدم
حکمۃ ان کا اسم مؤخر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ