متعلقہ سوالات
صرف
1
"أَأَكَلْتَ الْخُبْزَ يَا حَامِدُ؟" اسکی ترکیب کریں
14 جولائی، 2025Mubassar Hossain
جواب دہندہ
أ استفہامیہ
أکلت فعل اس میں ت ضمیر فاعل
الخبز مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
یا حرف نداء قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل
زید مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ