متعلقہ سوالات
نحو
1
اِباءٌ کس باب سے ہے اور اس سے اسم آلہ کی گددان کیا ہوگی
30 جون، 2025Yasmeen Fatima
جواب دہندہ
اباء بمعنی انکار یہ باب فتح یفتح سے ہے
گردان المِأْبیٰ ہو گی اور آگے صیغے لگاتے جائیں جیسے دیگر ناقص کی اسم آلہ کی گردان ہوتی ہے
جواب دہندہ