متعلقہ سوالات
نحو
1
ابتغاء اس کی صرفی تحقیق
12 نومبر، 2025Faiqa habib Faiqa
جواب دہندہ

اِبْتِغَاء ۔ صرفی تحقیق
لفظ: مصدر، باب افتعال (ثلاثی مزید فیہ)۔
مادہ: ب-غ-ی، جنس: ناقص یائی۔
وزن: اِفْتِعَال۔
ہمزۂ وصل اور تاء: الف اور تاء زائد ہیں۔
اصل: اِبْتِغَایٌ۔
تعلیل: مصدر کے آخر میں یاء الف زائدہ (الف افتعال) کے بعد واقع ہوئی ہے، اور اس سے پہلے الف زائدہ ہے۔ قاعدہ: واو یا یاء الف زائدہ کے بعد آخر میں آئے تو ہمزہ سے بدل جاتی ہے۔ اس لیے یاء کو ہمزہ بنایا گیا، اِبْتِغَاء ہوا۔