متعلقہ سوالات
نحو
1
ابصر بہ واسمع ترکیب کریں
22 اکتوبر، 2024Hafiz Abdul Wahab 
جواب دہندہ
ابصر فعل ب جار ھاء ضمیر مجرور محلا مرفوع فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
اسمع کی ترکیب بھی ایسے ہوگی اور آگے بہ محذوف نکالیں گے
دوسری ترکیب
ابصر فعل فعل انا ضمیر فاعل
ب جار زائدہ ھاء ضمیر مفعول بہ
جملہ فعلیہ انشائیہ
اسمع کی ترکیب بھی ایسے ہوگی