متعلقہ سوالات
صرف
1
ابقی کیا ہے نیز اس میں کیا قاعدہ جاری ہوا ہے ؟
7 نومبر، 2024Farhan Ali46
جواب دہندہ
ابقی فعل ہے
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید ناقص یائی از باب افعل
اصل میں ابقَیَ تھا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو ابقٰی ہوگیا