متعلقہ سوالات
نحو
1
ابن اور بن کا قاعدہ
8 ستمبر، 2024Bintay tariq
جواب دہندہ
ابن اور بن کا قاعدہ دو طرح کا ہے
ایک الف لکھنے کا اور دوسرا الف پڑھنے کا
الف لکھنے کا قاعدہ یہ ہے کہ جب ابن سے پہلے والا علم موصوف نا بنے تو الف لکھیں گے لیکن یہ الف وصلی ہے تو وصلی کلام میں پڑھا نہیں جائے گا
اگر موصوف بن رہا ہو تو الف نہیں لکھیں گے