نحو
1
اَبِیتُ کس باب سے ہے اور اصل میں کیا تھا اس کا مادہ کیا ہے
16 اگست، 2025Kashif Khushik
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ابیت باب ضرب سے ہے
اصل میں ابیِت تھا
یاء متحرک ما قبل ساکن تھا اس کی حرکت ما قبل کو دے دی تو ابِیت ہو گیا
مادہ ب ی ت
راجن پور،روجھان