متعلقہ سوالات
نحو
1
اتَّبِعُوا کی صرفی تحقیق اور اتبعوا کے شروع کے الف میں فتحہ آئے گا یا کسرہ رہنمائی فرمائیں
10 جون، 2025Hafizmushtaq Ahmadsaeedi
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال
شروع کے ہمزہ پر کسرہ آئے گا