متعلقہ سوالات
صرف
1
اتت۔کیا ہے
21 مئی، 2024Husain Razwi92
جواب دہندہ
I
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل أتیَت تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اتات ہوگیا الف اور تاء میں اجتماع ساکنین ہوا تو الف کو گرا دیا تو اتت ہوگیا