متعلقہ سوالات
صرف
1
اتل کونسا صیغہ ہے ؟ اور اسکی تعلیل کیا ہے ؟
20 فروری، 2025محمد الیاس
جواب دہندہ

واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی باب نصر ینصر ۔۔
تعلیل اصل میں اتلو تھا
قاعدہ امر کے آخر میں حرف علت ہو تو وہ ساقط ہو جاتا ہے پھر اتل ہوگیا