متعلقہ سوالات
نحو
1
اجتناب، استنصار،انفطار،تَقَبُّلَُ، میں چار حروف ہیں تو اس کی علامت مضارع مضموم کیوں نہیں
18 دسمبر، 2024MUSHARRAF ALI QADRI
جواب دہندہ

اجتناب میں ہمزہ علامت مضارع نہیں ہے یہ مصدر ہے
استنصار میں بھی ہمزہ علامت مضارع نہیں بلکہ مصدر ہے
انفطار میں بھی ہمزہ علامت مضارع نہیں بلکہ مصدر ہے
تقبل میں تاء علامت مضارع نہیں بلکہ یہ باب تفعل سے ماضی کا صیغہ ہے