متعلقہ سوالات
صرف
1
ِِاجتِيَابًا اس کی اصل اجتِوَابا باب افتعال سے اجوف واوی ہے اس کی تعلیل کیا ہے
28 فروری، 2025Abida Begum
جواب دہندہ
مصدر کے عین کلمہ میں واؤ ہو اور اس کا ما قبل مکسور ہو تو واو کو یاء سے بدل دینا واجب ہے بشرطیکہ فعل ماضی میں تعلیل ہو چکی ہو
واؤ ہے اور ما قبل مکسور ہے واؤ کو یاء سے بدلا تو اجتیاب ہو گیا