متعلقہ سوالات
صرف
1
اجراکیسےکریں
30 اپریل، 2026Abdul Nasim
جواب دہندہ

کلمے سے شروع کریں مھمل یا موضوع
پر کلمے کی اقسام پر بحث کریں
پھر اسم ہے تو کونسا معرفہ نکرہ پھر اس کی اقسام کی تعیین کریں
پھر فعل ہے تو کونسا
اس طرح مزید آگے چلتے جائیں
جواب دہندہ
