متعلقہ سوالات
نحو
1
اجرا تحقیق اور ترکیب ان سب میں کیسے فرق کو واضح کیا جاے مطلب ان تینوں۔ کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے
26 اپریل، 2024Mubashir Ali shah
جواب دہندہ
I
اجراء اور ترکیب میں فرق ہے. باقی تحقیق کا اطلاق تو اجراء کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔
جواب دہندہ