متعلقہ سوالات
نحو
1
احب الاعمال الى الله ادومها وان قل اس کی درست ترکیب فرما دیں
25 اکتوبر، 2024Md Imran عمران
جواب دہندہ
احب اسم تفضیل اس میں ھو ضمیر فاعل الاعمال مضاف الیہ
الی جار اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
اسم تفضیل اپنے فاعل اور مضاف الیہ اور ظرف لغق سے ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا
ادوم اسم تفضیل اس میں ھو ضمیر فاعل ھاء ضمیر مضاف الیہ اسم تفضیل اپنے فاعل اور مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی ہو کر خبر
و اعتراضیہ
ان حرف شرط قل فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
جزاء محذوف فاحب الاعمال الی اللہ ادومھا اس جملے کی ترکیب پچھلے جملے کی طرح ہوگی اور میں اسے جزاء کہہ دیں گے