متعلقہ سوالات
صرف
1
(احسن )اس میں اعراب کے اعتبار سے کتنے صیغے بننے کا احتمال ہے ؟
27 دسمبر، 2025Khizar Akbar
جواب دہندہ
ثلاثی مجرد سے فعل مضارع واحد متکلم اور امر کا صیغہ بن سکتا ہے
اور باب افعال سے فعل ماضی کا واحد مذکر غائب فعل مضارع کا واحد متکلم اور فعل امر کا واحد مذکر حاضر بن سکتا ہے