نحو
1
اخبار عنہ اور اخبار بہ کسے کہتے ہیں اور ان کے درمیان فرق کیا ہے ؟
27 اپریل، 2025Muhammad khizar
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اخبار عنہ : یعنی کسی چیز کے بارے میں خبر دینا
جیسے زید کھڑا ہے تو یہاں زید اخبار عنہ یا مخبر عنہ ہوگا کہ زید کے بارے میں خبر دی جا رہی ہے
اخبار بہ : جس لفظ یا کلمے کے ذریعے خبر دینا
جیسے اوپر والی مثال میں کھڑا ہے یہ لفظ ہے اس کے بذریعے زید کے بارے میں بتایا گیا تھا