متعلقہ سوالات
صرف
1
اخترت کونسا صیغہ ہے
15 اکتوبر، 2024null
جواب دہندہ
صیغہ واحد متکلم / واحد مذکر حاضر / واحد مؤنث غائب
فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افتعال
اصل میں اختَیَرْت تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل دیا تو اختارت ہوگیا
اب الف اور راء دونوں ساکن ہیں تو الف کو گرا دیا تو اخترت ہو گیا